راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)خاندانی دشمنی کی بنا پر تین افراد کو قتل کر دیا گیا ۔ریسکیو زرائع کے مطابق اٹک، ماڑی گاؤں ،خاندانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ، 3 افراد قتل کیا قتل ہونے والوں میں ملک ارشد جعفری، ڈرائیور اختر نواز اور گن مین نظام خان موقع پر جاں بحق ہو گئے ریسکیو 1122 اور پولیس موقع پر موجود ہیں اٹک، پولیس کی ابتدائی تفتیش کے بعد لاشیں ہسپتال منتقل کی جائیں گی۔
142