چونترہ کے دوافراد روات میں قتل 304

چونترہ کے دوافراد روات میں قتل

تھانہ روات کے علاقہ کلرسیداں روڈ پر تھانہ چونترہ کے گاوں میال کے دو افراد کو گولیاں مار کرقتل کردیا گیا پولیس زراءع کے مطابق کلرسیداں روڈ پر گرڈ اسٹیشن کے قریب مکہ ہوٹل کے عقب میں ڈیرہ پر پنتیس سالہ احمد نواز ولد محمد اشرف سکنہ میال اور نعمان ولد شہباز خان سکنہ مہوٹہ موہڑہ چونترہ بطور سیکورٹی گارڈ کام کررہے تھے کہ آج بروز منگل کو نامعلوم افراد نے فاءرنگ کرکے قتل کردیا گیا دونوں مقتول کزن تھے زراءع کے مطابق جولاءی 2020 میں چونترہ کے میال گاوں میں چار بچوں اور پانچ خواتین سمیت نو افراد کو قتل کردیا گیا ان کے ملزمان کے کیس کی پیروی مقتول احمد نواز کررہا تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں