179

خاتون کرنٹ لگنے سے جبکہ بچی سیلابی ریلے میں ڈوب کر جانبحق

چک بیلی خان کے نواحی دو مختلف دیہاتوں میں ایک بچی اور خاتون سمیت دو حادثاتی اموات ہوئی ہیں موضع ٹھلہ کلاں میں محمدظہیر نامی شخص کی والدہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پرجان سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں جبکہ موضع کھبہ بڑالہ سے تعلق رکھنے والی گیارہ سالہ بچی جو اپنے ننھیال واقع موضع روپڑ کلاں میں عید منانے گئی ہوئی تھی وڈالہ کس کے سیلابی ریلے کی نظر ہو گئی بچی کو موضع بانیاں سے بے ہوش حالت میں نکالا گیا لیکن وہ ہسپتال جانے سے پہلے ہی دم توڑ گئی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں