راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گلزار قائد ریلوے پل کے قریب ایک عورت ٹرین کی ٹکر لگنے سے جانبحق ۔ذرائع کے مطابق خاتون پھاٹک کراس کرتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا گئی واقع کی خبر ملتے ہی ریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچیں خاتون کا نام حلیمہ بیگم اور عمر 70سال بتائی جاتی ہے
77