اسلام آباد (زاہد نقیبی) حکومت نے 27 ویں ترمیم سینیٹ سے منظور کرا لی گئی
احکومت کو 64 ممبران کی حمایت حاصل تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے ایک ایک سینٹر نے حمایت میں ووٹ دیا
ستائیسویں آئینی ترمیم سے متعلق بل کی شق وار منظوری کا عمل شروع
پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے دیا جے یو آئی ف کے سینیٹر احمد خان کا بھی بل کے حق میں ووٹ
بلوچستان سے آزاد سینیٹر نسیمہ احسان کا بھی بل کے حق میں ووٹ