حکومت کو ایک سال میں دو تہائی اکثریت کیسے حاصل ہو گئی،مولانا فضل الرحمن

 جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جبر کی بنیاد پر کی گئی قانون سازی کو نہیں مانتے۔

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ قاسم العلوم ملتان میں اجتماع سے خطاب میں کہا کہ حکومت کو ایک سال میں کیسے دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی؟ پارلیمنٹ کے ہاتھ مروڑ کر ووٹ ڈلوائے گئے۔سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ 27ویں آئینی ترمیم میں قانون سازی بغیر مشاورت کی گئی، شدت پسندی اور انتہا پسندی کی وجہ مدارس نہیں ہیں۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.