حکومت کا اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

۔علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔واضح رہے کہ رواں سال شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں