سجادہ نشین درگاہِ نقیب الاولیاء نقیب آباد شریف (قصور) حضور نقیبِ ثانی حضرت صوفی محمد نقیب الرحمنٰ شاہ صاحب کی ساگری کے علاقے جھمٹ شریف آمد
انہوں نے حاجی صوفی جاوید اختر نقیبی سے انکی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی
بابا حضور کے ہمراہ حاجی صوفی محمد افضل شاہ نقیبی صاحب بھی تھے
اس موقع پر بابا حضور نے خصوصی دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے صدقے حاجی صوفی جاوید صاحب کی اہلیہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.