294

جی ٹی روڈ پر پولیس اہلکار ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گیا

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقے میں پولیس کانسٹیبل سے گن پوائنٹ پر 02 قیمتی موبائل فون چھین لئے گئے ۔ذیشان حیدر نامی پولیس کانسٹیبل روات سے مندرہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا، راستے میں کال سننے کے لیے رکا تو ایک موٹر سائیکل پر سوار 02 ڈاکوؤں نے اسلحے کی نوک پر موبائل فون چھین لئے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں