راولپنڈی جیولری شاپ میں آگ بھڑک اٹھی‘ تفصیلات کے مطابق پرانا قلعہ صرافہ مارکیٹ راولپنڈی میں جیولری شاپ میں آگ بھڑک اٹھی جس سے دکان میں موجود سامان کو جزوی نقصان پہنچا فائر برگیڈ نے بروقت آپریشن کر کے آگ پر قابو پا لیا جبکہ دھویں بھر جانے سے دو افراد احمد رضا اور علی کی طبعیت ناساز ہو گئی جس کو ریسکیو 1122نے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کر دیا
149