154

جڑواں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں جمعہ کی رات سے تین روز تک تیز بارشوں کی پیشگوئی کی وجہ سے واسا راولپنڈی نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے تمام عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ نکاسی آب کے لئے ہیوی مشینری کی عملے سمیت نشیبی علاقوں میں ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں تمام عملہ کو اپنی ڈیوٹی کی جگہ پر رپورٹ کرنے ہدایت کی ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں