158

جونیئر پولیس ملازمین عرصہ سے ترقیوں کے منتظر

ملہال مغلاں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) جونیئر پولیس ملازمن کی پروموشن سہانا خواب بن گئی،کئی سالوں سے جونئیر پولیس ملازمین کے لوئر اور انٹر کورسز کا سلسلہ بالکل رکا ہوا ہے جس کی وجہ سے ملازمین دل برداشتہ اور محکمہ سے نالاں نظر آتے ہیں پولیس ملازمین نے آئی جی پنجاب سے اسپیشل بیجز چلانے اور پروموشن کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں