138

جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار پرشکاریوں کو بھاری جرمانہ

محکمہ وائلڈ لائف راولپنڈی کی ٹیم ان ایکشن ،جنگلی حیات کا غیر قانونی شکار کرنے پر شکاریوں کو سوا لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف رضوانہ نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اور لائسنس کے بغیر شکار پر شکاریوں کو سوا لاکھ جرمانہ کر دیا اور گیارہ شکاریوں کو چالان جاری کیے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر راولپنڈی رضوانہ امتیاز نے ایک اور کاروائی میں مانکیالہ کے مقام پر ناکہ بندی کر کے کالے تیتر کے لائسنسن چیک کیے بغیر لائسنس تیر رکھنے پر سید خالد حسین ،احسان الحق،محمد ابرار،عاطف رضا،مرزا دانش،محمد شمروز اور محمد عامر کو فی کس 10،10 ہزار جبکہ مجموعی طور پر 70 ہزار جرمانہ کیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں