جنوبی وزیرستان میں کیڈٹ کالج کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

سیکورٹی فورسز نے ایک اور سانحہ اے پی ایس جیسے واقعہ کی کوشش ناکام بنا دی ،جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں خودکش حملہ آوروں نے کیڈٹ  کالج کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے انہیں عمارت میں داخل ہونے سے قبل ہی ہلاک کر دیا۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.