79

جعلی مشروب بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ہزاروں لیٹر مشروب تلف

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مشروبات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ تفصیلات کے مطابق 7000 لیٹر مشہور و معروف برانڈز کے جعلی مشروبات برآمد250 کلو جعلی پیکنگ میٹریل، 500 خالی بوتلیں، شوگر سیرپ، رنگ اور کیمیکلز سمیت پیکنگ مشینیں ضبط فوڈ سیفٹی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی کی سربراہی میں پیر ودھائی میں کارروائی کی گئی غیر معیاری ا اور مضر صحت اجزاء سے تیار مشروبات کو معروف برانڈز کے جعلی لیبلز میں پیک کیا جارہا تھا، فوڈ اتھارٹی جعل سازی پر فیکٹری مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیاماہ صیام میں جعل ساز مافیا کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا نفاذ مزید سخت کر دیا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں