154

جز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار کرنے کا حکم

روات (جاوید بٹ سے )ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار کرنے کا حکم مشرف عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب تفصیل کے مطابق آج ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف عدالت میں پیش ہو ئے تو عدالت نے ان کی درخواست ضماعت مسترد کر دی اور پولیس کو گرفتار کرنے کا حکم دیا پرویز مشرف کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا ہے ذرائع کے مطابق جیسے ہی عدالت نے حکم دیا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار کیا جائے اس کے فوری بعد پرویز مشرف اپنے ذاتی سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ عدالت سے فرار ہو گے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں