ملہال مغلاں(فخر محمود مرزا‘نمائندہ پنڈی پوسٹ) سابق ایس ایچ او کلرکہار منصور مظہر سب انسپکٹر کو نوکری سے برخاست کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر نے سابق ایس ایچ او کلرکہار منصور مظہر Siکو جرائم پیشہ عناصر،منشیات فروشوں اور کار چور وں سے روابط اور ان کی مدد کرنے کا الزام ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کر دیا۔
597