تھانہ جاتلی کے علاقہ ڈھونگ میں ایک شخص کا مبینہ قتل‘گھر والوں کی طرف سے معاملہ دبانے کی کوشش ، موت کی وجہ ہارٹ اٹیک بتا کر اہلخانہ معاملہ دبانے کی کوشش کرتے رہے، پولیس تھانہ جاتلی نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا ، ذرائع کے مطابق صبح 4/5 بجے متوفی کی موت ہوئی جبکہ پولیس پوسٹ مارٹم کیلیے 3 بجے لے کر گئی ہے ، ذرائع
