257

جاتلی کے علاقہ ماچھیہ میں ایک شخص قتل

مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ جاتلی کے علاقہ ماچھیہ میں قتل کی واردات ،ماسٹر محمود نامی شخص قتل ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جاتلی کے علاقہ ماچھیہ میں یہ واردات پیش آئی واقعہ کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں پولیس نے ابتدائی کاروائی کا آغاز کر دیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں