93

جاتلی کا رہائشی شخص چکوال میں قتل

تھانہ صدر چکوال میں قتل کی واردات ۔کامران نواز پنجوتھا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا نوٹس۔محمد افضل لودھی ایس ڈی پی او صدر سرکل، مسرت شاہ ایس ایچ او تھانہ صدر چکوال اورہمراہ فورس موقع پر پہنچ گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتول تفسیراحمد ولدمہدی خان ساکن ڈھوں تھانہ جاتلی بعمر 28سال کو نا معلوم شخص نےقتل کر دیا اور خود موقع سے فرار ہوگیا۔کرائم سین یونٹ اور پی ایف ایس اے کی ٹیمز کو بغرض حصول شواہدات بلوالیا گیالاش کو بغرض پوسٹمارٹم ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال بھجوادیا گیا ایس ایچ او تھانہ صدر چکوال کی سربراہی میں ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں