جاتلی پولیس کی کاروائی، لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس کو متاثرہ لڑکے نے درخواست دی کہ رؤف نے اسے کمرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،جاتلی پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے ملزم رؤف کو گرفتار کر لیا،ایس ایچ او نے بتایا کہ متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے
138