جاتلی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ جاتلی کے علاقے داخلی نڑالی ڈھوک فریال میں گولڈ میڈل جیتنے والا اور عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والا محمد مصطفٰی نامی نوجوان قتل دولتالہ پیر پھلاہی روڈ جاتلی کے علاقہ ڈھوک فریال میں آج محمد مصطفٰی نامی گولڈ میڈل ونر نوجوان کو نامعلوم افراد نے گھر کے باہر قتل کر دیا وجہ اناد تاحال معلوم نہ ہو سکی قتل کے واقعہ پر سی پی او ایس ڈی پی او گوجرخان اور ایس ایچ اوجاتلی نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے،نعش کو تحویل میں لے کر موقعہ سے شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں،قانونی کاروائی کا آغازکرکے تما م زاویوں پرتحقیقات کی جارہی ہیں
153