179

جاتلی،کھلا پٹرول فروخت کرنے پر 4 گرفتار

جاتلی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) پولیس کی کاروائی،غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ اورکھلے عام پٹرول فروخت کرنے والے06ملزمان گرفتار،مقدمات درج۔تفصیلا ت کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ اورکھلے عام پٹرول فروخت کرنے والے 04ملزمان کو گرفتارکرلیا،ملزمان حارث اوراسامہ سے کھلا پٹرول جبکہ ملزمان محمد عادل اورفرار محمود سے گیس سلنڈر ز اوردیگر آلات ریفلنگ برآمد ہوئے،ائیرپورٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ اورکھلے عام پٹرول فروخت کرنے والے 02ملزمان کو گرفتارکرلیا،ملزم گلتاسب سے گیس سلنڈرز اوردیگر آلات ریفلنگ جبکہ ملزم صدام حسین سے کھلا پٹرول برآمد ہوا،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں