تین سالہ بچی نے گھر میں اگ لگا دی بھائی زندہ جل گیا 279

تین سالہ بچی نے گھر میں اگ لگا دی بھائی زندہ جل گیا

تھانہ روات کے نواحی گاؤں موہڑہ گاڑ محمد زبیر کا ایک سالہ بچہ جل کر جانبحق ۔ محمد زبیر کی تین سالہ بچی نے بیڈ کو آگ لگا دی ۔

گھر پر کوئی فرد نہ ہونے کی وجہ سے دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے کمرے کو لپیٹ میں لے لیا۔ جب تک گھر کے افراد پہنچتے ہیں تب تک ایک سالہ بچہ مکمل جل چکا تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں