کہوٹہ کے علاقہ دھپری کے مقام پر 3 سال کا بچہ گھر میں زیر زمین پانی کی ٹنکی میں ڈوب گیا تفصیلات کے مطابق کامران ہوٹل دھپری والے کا بھتیجہ اور مجاہد حسین کا 3 سالہ بیٹا شایان گھر میں کھلتے ہوئے زیر زمین پانی کی ٹنکی میں ڈوب گیا جس کو کافی دیر تلاش کے بعد گھر میں زیر زمین پانی کی ٹنکی میں مردہ حالت میں پایا گیا جس کی نماز جنازہ دن گیارہ بجے دھپری کے قبرستان میں ادا کی جائے گی
104