212

تین بچوں کی ماں تشدد سے ہلاک

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کلرسیداں کے علاقہ میں تین بچوں کی ماں کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا گیا جو بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی پنڈی پوسٹ کو ذرائع سے معلوم ہوا کہ فاطمہ دختر شبیر زوجہ صغیر کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں لواحقین نے ہسپتال انتظامیہ کو بتایا کہ فاطمہ نے گولیاں کھا لی ہیں جسے ڈاکٹر ز نے بینظیر ہسپتال راولپنڈی ریفر دیا گیا ادھرمقامی رہائشیوں کے مطابق بچی پر تشدد کیا گیا شدید مضروبی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔مقتولہ کی دو بچیاں اور ایک بچہ ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں