راولپنڈی میں تین افراد پر چھریوں سے حملہ، ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل ریسکیو ذرائع کے مطابق راشد منہاس روڈ راولپنڈی پر واقع ایف جی سکول کے سامنے نامعلوم افراد نے تین افراد پر چھریوں سے حملہ کر کے زخمی کر دیا جن میں محمد نذیر، حماد اور مکائیل شامل ہیں تینوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گی
83