152

تیس سال سےزائد عمر کے افراد کو بوسٹر ڈوز لگانے کا اعلان

راولپنڈی (نیٹ نیوز) این سی او سی کا کہنا ہےکہ یکم جنوری سے 30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگوا سکیں گےنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے اجلاس میں عالمی وباء کورونا ، قومی ویکسی نیشن سے متعلق حکمت عملی اور بیماری کے پھیلاؤ کا جائزہ لیا گیااین سی او سی اجلاس میں لازمی ویکسی نیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ یکم جنوری سے 30 سال سے زائد عمرکے افراد بوسٹر ڈوز لگوا سکیں گے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں