تیز رفتار گاڑی نے 75 سالہ بزرگ کو کچل دیا، موقع پر جاں بحق

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی ، تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق شمس آباد میٹرو اسٹیشن کے نزدیک 75 سالہ اللہ دتہ نامی بزرگ روڈ کراس کرتے ہوئے گاڑی سے ٹکرا گیا جس کی موقع پر موت واقع ہو گئی