228

تیز رفتار ویگو نے مہران کار کو روند ڈالا

سکوٹ ( انوارالحق راجہ سے) مٹور چوک میں آزاد کشمر کی طرف سے آنے والی تیز رفتارویگو نے سڑک کے کنارے کھڑی مہران کار کو روند ڈالا جس سے کار میں سوار سلطان خیل کے رہائشی تین افرادراجہ عرفان، راجہ عمر اور راجہ احسان زخمی ہوگے جن میں سے ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق ویگو کے ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار لیا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں