اسلام آباد : تھانہ ہمک ایس ایچ او اختر زمان کی زیرنگرانی محمد یوسف سب انسپکٹر نے ہمراہ انجم نثار H.C و دیگر ٹیم کے موٹرسائیکل چور گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے 5 موٹر سائیکل برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ہمک کی زیرنگرانی پولیس ٹیم نے موٹر سائیکل چور گرفتار کرلیا موٹرسائیکل چور جس کا نام شیر اعظم سکنہ بھنگڑیل روات بتایا گیا ملزم روات و گرد نواح سے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث تھا پولیس ٹیم نے ملزم کے قبضے سے 5 موٹرسائیکل برآمد کر لئے جبکہ پولیس نے ملزم کے ساتھ وارداتوں میں ملوث مزید ملزمان کی بھی تلاش شروع کر دی ھے
174