وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان میں درخواست دائر.رانا ثناء اللہ نے 29 جنوری کو ٹی وی پروگرام میں عدلیہ کو دھمکیاں دیں درخوست گزار کے مطابق وزیرداخلہ نے کہا کہ ایسی سزا دوں گا یہ ساری زندگی یاد رکھیں گے درخواست مرزا محمد بشیر سابق کونسلر کی جانب سے دائر کی گئی ہے درخواست میں رانا ثناء اللہ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔
