تھانہ مندرہ نجی تعلیمی ادارے کے سامنے دن دیہاڑے جی ٹی روڈ مندرہ سوزکی ڈراییور  قتل

سکول وین کے ڈرائیور کو ملزم نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، گیا مقتول کی شناخت ذیشان سفیر سکنہ جاگ کے نام سے ہوئی، ذرائع پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم شجاعت ساکن دھیرہ موقع سے فرار ہو گیاقتل کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی مندرہ پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا