روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)صدر ڈویژن تھانہ روات کے علاقے میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار ،ذرائع کے مطابق تھانہ روات کے علاقہ اٹامک سوسائٹی میں محمد تنویر کے گھرسے 4ملزم اسلحہ کی نوک پر20 تولے طلائی زیورات اور 2لاکھ روپے، بگاشیخاں میں2 موٹرسائیکل سوار محمد نیاز کی دکان پر آئے اور گن پوائنٹ پر 10ہزار روپے ، موبائل اورگاہک فضل اکثر 12ہزار روپے چھین کرفرارہوگئے۔ کلر روڈ پر فارمیسی سے دوملزم اسلحہ کی نوک پر5لاکھ روپے اور محسن ارشاد سے 2 موبائل چھین کر فرارہوگئے
137