388

تھانہ روات،موہڑہ وینس میں چور گھر کا صفایا کر گئے

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقہ کے موہڑہ وینس میں چوری کی واردات چور گھر کا صفایا کر کے فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ روا ت کے علاقہ موہڑہ وینس میں سابق چیئرمین محمد حنیف مرحوم کے چوری کی واردات پیش آئی جہاں نامعلوم چور اہلخانہ کی عدم موجودگی میں نقدی ،طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں