راولپنڈی (نیٹ نیوز)ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ کرلیا گیاسیکرٹری تعلیم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم کے درمیان سردیوں کی چھٹیوں پر مشاورت کی گئی ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں 25 دسمبر سے 5 جنوری تک تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا ذرائع نے بتایا کہ سندھ کے سوا باقی صوبے 25 دسمبرسے 5 جنوری تک چھٹیوں پر رضا مند ہیں تاہم سندھ موسم سرما کی چھٹیوں کا معاملہ صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی میں پیش کرے گا۔
229