تفصیلات کے مطابق تحصیل حضرو کے گاؤں ویسہ میں ڈمپر نے فورملی کے رہائشی 22 سالہ عبد الوہاب کو کچل دیا
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 حضرو کی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا