129

تاریخی منصوبہ،ٹوارزم ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

راولپنڈی (سرداربشارت،نمائندہ پنڈی پوسٹ)ایم این اے صداقت علی عباسی نے تھوہا خالصہ میں ٹوارزم ہائی وے روڈ کا سنگ بنیاد خود مشینری چلا کر رکھا اس موقع پر ایم پی اے میجر لتاسب ستی طارق مرتضی ستی چئرمین ار ڈی اے راولپنڈی ہارون کمال ہاشمی وائس چیئرمین واسا حافظ ملک سہیل اشرف سابق تحصیل ناظم کلر سیداں راجہ عمر سلطان سابق ایڈیشنل جنرل سیکریٹری تحریک انصاف پوٹھوہا ٹاون راجہ آفتاب جنجوعہ اور بڑی تعداد میں پارٹی ورکرز موجود تھے ٹورزم ہائی وے کی چوڑائی 30 فٹ ہوگی اور 123 کلو میٹر لمبائی ہے اس پر تقریباً پونے 5 ارب روپے لاگت آئے گی این اے 57 کا گیم چینجر منصوبہ ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں