کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شائد کسی وقت کسی وقت انھیں احساس ہوگا اپنے منفی رویے گا لیکن ایسا نہیں ہوتا یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں ملامتیں بھی انہی کے حصے میں آتی ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے۔ (آمنہ قدیر‘روات)
129