بیول (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسسٹنٹ کمشنر مہر غلام عباس کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک عامر شہزاد نے گوجرخان شہر اور نواحی علاقہ حبیب چوک میں نرخنامے آویزاں نہ کرنے اور اشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت پر جرمانے کیے اور کار سرکار میں مداخلت پر ایک مقدمہ درج کروادیا۔
127