بیول (راجہ طارق ایوب،نمائندہ پنڈی پوسٹ)موہڑہ کنیال چوک میں رکشہ اور موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ،موٹر شائیکل سوار کی ایک ٹانگ ٹوٹ گئی۔شدید زخمی حالت میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔موہڑہ کنیال کا رہائشی محمد آفتاب اپنے موٹر سائیکل پر سوار گھر سے آ رھا تھا کنیال چوک میں موڑ پر رکشہ سے ٹکرا گیا جس کی وچہ سے اسے شدید چوٹیں آئیں اور اس کی ایک ٹانگ بھی ٹوٹ گئی۔آفتاب کو شدید زخمی حالت مین راولپنڈی ہشپتال پہنچایا گیا ہے۔
113