100

بیول‘گرانفروشی پر جرمانے کارسرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج

بیول (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسسٹنٹ کمشنر مہر غلام عباس کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک عامر شہزاد نے گوجرخان شہر اور نواحی علاقہ حبیب چوک میں نرخنامے آویزاں نہ کرنے اور اشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت پر جرمانے کیے اور کار سرکار میں مداخلت پر ایک مقدمہ درج کروادیا ادھر چیف آفیسر تنویر عباس گجر کی زیرنگرانی انفورسمنٹ عملہ تجاوزات ہٹانے اور ضبط شدہ سامان میونسپل کمیٹی منتقل کرنے میں مصروف رہا شہریوں نے تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کو سراہا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں