گوجرخان کے علاقہ بھائی خان میں زمین کے تنازعے پر جھگڑاایک شخص قتل دوسرا زخمی تفصیلات کے مطابق گوجر خان کے علاقے بھائی خان میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا دوران جھگڑا نزاکت اور عمیر کے ہاتھوں ناصر نامی نوجوان قتل جبکہ یاسر نامی نوجوان شدید زخمی ہو گیاجانبحق اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا
194