بیول(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ٹیلی فون ایکسچینج بیول کی تاریخ میں سب سے بڑی واردات، ایکسچینج کے باہر سے زیر زمین ٹیلی فون کیبل اور آپٹک فائر کاٹ لی گئی۔ پوری ایکسچینج مکمل طور پر ڈیڈ ، آٹھ سو کے لگ بھگ ٹیلی فون بند ہوگئے جن میں سکول،بنک اور نجی کنیکشن شامل ہیں۔
121