111

بیرگراں کے قریب نصب ٹرانسفارمر چوری

مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)مری کی یونین کونسل بیرگراں کے پسی گراؤنڈ کے قریب نصب بجلی کا ایک بھاری ٹرانسفارمر چوری ہوگیا ہے یہاں یہ امر قابل زکر ہے ایک گزشتہ کچھ عرصہ سے چور ہر ہفتے ایک نئے انداز سے اس نوعیت کی مسلسل اور سرعام وارداتیں کر رہے ہیں ایسے میں پولیس اور متعلقہ انتظامیہ یہاں کی غیر محفوظ عوام کو تحفظ فراہم کرنے سے بھی قاصر ہے اہلیان علاقہ آئے روزے چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوی وارداتوں سے سخت پریشان ہیں کیونکہ ر آج تک کو ئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا ان حلقوں کے مطابق ایسے چوروں کو پولیس کی سرپرستی حاصل ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں