کوٹلی ستیاں (عمران ستی نمائندہ پنڈی پوسٹ)
عبید زیب ستی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے انکی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب ان کے آبائی گاؤں باڑیاں پٹھورا میں ہوئی جس میں سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری اور صحافی عمران ستی اور عزیزواقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی اورنوبہاتاجوڑے کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کااظہارکیا نے تمام شرکاء کاشرکت کرنے پر دولہے کے والد اورنگزیب ستی نے تمام احباب کا شکریہ بھی ادا کیا وہ ہماری اس خوشی میں شریک ہوئے
88