201

بہن کو قتل کرنے کا رنج، عدالت میں سالے نے بہنوئی کو قتل کر دیا

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) بعدالت عر فان اکرم ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی مقدمہ نمبر 1127/23 بھرم 302/34 تھانہ روات سرکار بنام علی شاہ ولد حسن شاہ سکنہ بسالی روات بحراست پولیس پیش عدالت کیا گیا بعد ازاں پیش وآپس لاتے ہوئے کورٹ کے باہر برآمدے کے موڑ پر غفار خان ولد اورنگزیب خان سکنہ ژوب کوٹئہ بلوچستان نے پسٹل 30 بور سے فائر کر کے قتل کر دیا ہے ملزم کو گر فتار کر لیا گیا ھے نعش کو 1122 کے ذریعے سول ہسپتال بھجوایا گیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں