71

بھورا نصیب میں چور گھر کا صفایا کر گئے

کہوٹہ ( عثمان مغل ،نمائندہ پنڈی پوسٹ ) تھانہ کلرسیداں اور کہوٹہ کے سنگم پر واقع گاؤں میں چوری کی واردات ۔یو سی دکھالی موضع بھورا نصیب میں نامعلوم افراد کی گھر پہ نقب کر متعدد قیمتی اشیاء لے گئے گزشتہ شب چور خالی گھر فائدہ اٹھا کر گھر میں گھس گئے اور مالک مالکان قریبی ہی شادی میں موجود تھے چور نقدی زیور بچوں کے نئے کپڑے سمیت ہر چیز جو لے جاسکتے تھے لے گئے تھانہ کلرسیداں کی حدود میں آئے چوری ڈکیتی معمول بن چکی ہے ، پولیس تھانہ عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ اہل علاقہ کا نااہل ایس ایچ او کو تبدیل کرنے کا مطالبہ ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں