26

امریکہ کی جانب سے مذید حملے نہ کرنے کا پیغام

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کی جانب سے مزید حملے نہ کرنے کا پیغام ان الفاظ میں دیا ’مبارک ہو دنیا، اب امن کا وقت ہے‘۔
انھوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ’میں (حملے کی) پیشگی اطلاع دینے پر ایران کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جس کے سبب نہ ہی کسی جان کا ضیاع ہوا اور نہ کوئی زخمی ہوا۔‘

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں