39

بروز جمعہ پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیلیے ریلی نکالی جائے گی

چوکپنڈوری ایم پی اے راجہ صغیر احمد کی قیادت میں پاک فوج سے اظہارِ یک جہتی کیلیے  آج بروز جمعہ دن دو بجےایک ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے یہ ریلی مٹور تا چوکپنڈوری تک نکالی جائے گی عوام علاقہ کو اس ریلی میں شرکت کی بھر پور دعوت دی جاتی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں